تخصیص نحوی نکرہ میں جو بہت سے شرکاء ہیں ان میں کمی کردینا ،مثلاً ’’رجل‘‘ کو عالم کہہ کر اس کے شرکاء میں کمی کر دی گئی۔