تساوی
دوکلیات واشیاء اگر ایک دوسرے پر کلیۃً پوری پوری صادق آجائیں تو نسبت مساوات کی بناء پر یہ تساوی کہلائے گی ،جیسے انسان اور ناطق کہ ان میں سے ہر ایک کلی ہے اور ایک دوسرے پر برابر صادق آرہی ہے۔