تصحیح

مریض سے مرض زائل ہوجائے تواس کو ’’تصحیح ‘‘کہاجائے گا ،گویا صحت وتصحیح ہوگئی ہے ۔

علم فرائض (میراث)کی رو سے ورثاء کے حصوں میں جو کسر واقع ہوجائے اس کے برابر کر دینے کا نام ’’تصحیح ‘‘ہے۔

error: Content is protected !!