تعین

کسی چیز کو شخص اور غیر سے ممتاز اور الگ کر لینا، اس کو’’ تشخص‘‘ سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے ، اس میں شئے اپنے غیر سے ممتاز وممیز ہوجاتی ہے ،جس چیز کی و جہ سے شیئ میں تعلق وتشخص پیدا ہوتا ہے وہ کبھی تو عین ذات ہوتی ہے ،کبھی ذات پر زائد ہوتی ہے، کبھی وجودی اور کبھی عدمی۔

error: Content is protected !!