تہذیب الاخلاق
حکمت عملی کی ایک قسم ہے جس کا تعلق صرف فرد اور شخص واحد کے شخصی مصالح اخلاق واطوار اور کردار واعمال سے ہے کہ ایک شخص کو کن اخلاق فاضلہ حسنہ سے متصف ہو کر ایک مہذب وشائستہ صاحب اخلاق وکردار بننا چاہیے اور کن افعال شنیعہ سیئہ اور بداطواریوں سے پرہیز کرنا اوربچنا چاہئے۔