جبریہ

ایک فرقہ ہے جو اس بات کا قائل ہے کہ ہر خیر و شر کا خالق حق تعالیٰ ہے ،بندہ پتھر کی طرح مجبور محض ہے، جس کا نہ کوئی اختیار ہے نہ ارادہ۔

error: Content is protected !!