جذبہ

وہ اندرونی تحریک جس کے ذریعے مقصود کی درمیانی اور دور دراز منزلیں بغیر کسی کلفت وسعی کے جلد سے جلد طے ہوجائیں:’’طے شود جادۂ صد سالہ بآہے گاہے ‘‘۔

error: Content is protected !!