جعل تام

جعل لغت کے اعتبار سے خلق اور تصییر یعنی پیدائش کے معنی میں بھی آتا ہے، یہ اگر مکمل وتام ہو تو ’’جعل تام‘‘ اور ’’خلق ‘‘کہلاتا ہے ، ورنہ ’’تصییر ‘‘و’’جعل ناقص ‘‘کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!