حار بالفعل حار یعنی گرم، بالفعل سے مراد یہ ہے کہ اگر وہ چھونے سے گرم معلوم ہو تو یہ گرم ہونا حار بالفعل ہے۔