حد اعجاز
کلام درجہ بلاغت میں اس حدو نہایت تک پہنچ جائے کہ بشری طاقت اس جیسا بلیغ کلام پیش کرنے اور نظم کرنے سے قاصر و عاجز رہ جائے۔