حد تام ایسی تعریف ہے جو جنس قریب اور فصل قریب سے مرکب ہو، مثلاً انسان کی تعریف حیوان ناطق سے کی جائے۔