حرکت اینی

(فی الاین) یا ’’نُقْلَہ‘‘وہ حرکت جو جسم کے ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف تدریجاً منتقل ہونے سے پیدا ہو۔ اس حرکت کو نُقْلَہ بھی کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!