حرکت توسطیہ
متحرک کا مبدء اور منتہا کے مابین قطع مسافت کرتے رہنا اس طرح پر کہ وہ مسافت کی جس حد میں ہو اس کے متعلق یہ کہا جاسکے کہ متحرک اس حد میں نہ پہلے تھا نہ آئندہ رہے گا۔