حرکت کمی

وہ حرکت جو بالذات قسمت کو قبول کرے، یا ایک مقدار سے دوسری مقدار کی طرف حرکت کہ جو نمو اور ذبول (بڑھنے اور گھٹنے) میں ہوا کرتی ہے ، اسے حرکت فی الکم بھی کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!