حکم تصدیق ،قضیہ،نسبت حکمیہ،محکوم بہ، ایک امر کی دوسرے امر کی جانب نسبت واسناد ،شئے کا وہ اثر جو وجود شئے کے بعد اس پر مرتب ہو۔