خناس
شیاطین میں کے وہ افراد جو انسانوں کے دلوں میں وساوس یعنی برے برے خیالات ڈالتے رہتے ہیں جن سے سورۃ الناس میں پناہ مانگی گئی ہے:
قل اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس من شرالوسواس الخناس الذی یوسوس فی صدور الناس
شیاطین کی یہ قسم’’ خنّاس‘‘ جِنّ دانس دونوںمیںپائی جاتی ہے اسی لیے آگے فرمادیا:
من الجنۃ والناس