دلالت تضمنی
وہ دلالت لفظیہ وضعیہ ہے جس میں لفظ اپنے معنیٔ موضوع لہ کے جز پر دلالت کرے ،جیسے انسان کی دلالت صرف حیوان پر یا صرف ناطق پر، اورجیسے سائکل پینچر ہو گئی یعنی اس کی ٹیوب۔