دوام ازلی

دوام یعنی ایک شے کا دوسری شے کی طرف تمام زمانوں اور تمام اوقات میں میں شمول، عام ازیں کہ موضوع سے اس کا انفکاک (جداہونا) ممتنع ہویا نہ ہو، دو ام تین طرح کا ہوا کرتا ہے: (۱)ازلی (۲) ذاتی (۳) وصفی، دوام ازلی میں محمول یا تو ازلاً یا ابداً موضوع کے لئے ثابت ہوتا ہے یا اس سے مسلوب ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!