دور مضمر
وہ دور ہے جس میں توقف چند مرتبوں پرہو، جیسے الف کا سمجھنا باء کے سمجھنے پر موقوف ہو اور باء کا سمجھنا جیم پر اور جیم کا الف پر۔