ذات احدی احدیت، یکتا، یگانہ اور خالص وجود جس کا تعلق کسی غیر سے نہ ہواور نہ کوئی اس کا شریک وسہیم ہو۔