ذات الجنب
پہلو کا ورم، کبھی تو اس جھلی میں ہوتا ہے جو پسلیوں میں لگی ہوتی ہے، اور گاہے پسلیوں کے درمیان گوشت ،اور گاہے حجاب حاجزمیں جو سینہ اور پیٹ کے درمیان پردہ ہے اور جو سانس لینے کے لئے پھیپھڑوں کو حرکت دیا کرتا ہے۔