رطوبت اصلی

رطب، تری، تر، وہ کیفیت جس کی وجہ سے بآسانی تفرق واتصال ہوسکیں اور بسہولت شکلیں تبدیل ہوسکیں ، اصلی پیدائشی رطوبت جو پیدائش کے وقت سے اعضاء اصلیہ میں موجود ہو، اس کو رطوبت غریزی بھی کہا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!