روح طبعی

اس روح کا تعلق قوت طبعی سے ہے، اور یہ اسی قوت طبعی کی حامل ہے، یہ جگر میں پہنچ کروریدوں (غیر متحرک رگوں) کے ذریعے تمام جسم میں پھیلتی ہے۔

error: Content is protected !!