رکاز
اس مال ومتاع کو کہاجاتا ہے جو زمین میں دفن ہو ،خواہ قدرتی طور پر شروع سے یا مدت مدید سے ان میں موجود رہا ہو، یا کسی نے محفوظ کر رکھا ہو، قدرتی دفینے کو’’ معدن‘‘ اور انسان کے رکھے ہوئے کو ’’کنز ‘‘بولا جاتا ہے۔