ساکن

سکون سے نکلا ہے جس کے معنی قرار اور عدم حرکت کے ہیں ، یا حرکات ثلثہ (زیر، زبر، پیش) میں سے کسی حرکت کا نہ ہونا ، یعنی جس حرف پر حرکت نہ ہو اسے ساکن کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!