سلب جزئی

یہ دو طرح سے ہوتا ہے: یا تو موضوع کے بعض افراد سے محمول کا سلب ہوا ،اور بقیہ دوسرے بعض کے لیے محمول ثبوت ہو ،یا موضوع کے بعض افراد سے محمول کاسلب ہو ،عام ازیں کہ دوسرے بقیہ افراد کے لیے ایجاب ہویا نہ ہو۔

error: Content is protected !!