صفراوی مزاج علامات
تمام بدن میں اور آنکھ میں زردی، منہ کی تلخی، زبان کی خشکی ،پیاس کی شدت، ٹھنڈی ہوا کی خواہش، نبض میں تیزی، بھوک کی کمی، متلی، زرد اور سبزرنگ کی قے، مقام براز کی سوزش وجلن ،خواب میں زرد اشیاء آگ اور شعلوں کا نظر آنا۔