صلہ – موصول
لغت میں عطیہ اور ہدیہ کے معنی میں آتا ہے، اصطلاح نحو میں اس جملہ خبریہ کو صلہ کہا جاتا ہے جو موصول کے بعد آتا ہے ،اور موصول میں جو خبر ہوتی ہے وہ اس کی طرف راجع (یعنی لوٹنے والی) ہوتی ہے۔