ضحک

ایک غیر راسخ کیفیت جو انسان میں اس وقت پیدا ہوتی ہے جب کہ مواقع تعجب پر روح دفعتاًاندر سے باہر کی جانب حرکت کرنے لگتی ہے۔ اس کیفیت کو اگر انسان خود بھی حس سمع سے محسو س نہ کرسکے یعنی سن نہ سکے تو تبسم کہاجاتا ہے۔ اگر خود اس کیفیت کو جس سمع سے محسوس کرسکے اور سن سکے تو ضحک ہے اور اگر اس کے دائیں بائیں افراد تک سن سکیں تو قہقہہ ہے۔

error: Content is protected !!