ضرب المثل

اس کو ضرب الا مثال بھی بولتے ہیں، مثال بیان کرنا اور اس کوممثل لہ‘ کے یعنی جس کی مثال دی گئی ہے اس کے مطابق ثابت کرنا ،ذہنی حقائق کو کسی امر محسوس کے ساتھ تشبیہ دے کر محسوس مثال سے سمجھانا، معقول کو محسوس اور غیر واضح کو واضح کرنا۔

error: Content is protected !!