عارف
جو خدائے قدوس کی ذات وصفات اور ا س کی لاانتہا قدرت کی نیرنگیوں پر غوروفکر کرتارہے۔ یہاں تک کہ اس کے پا ک اور مہذب نفس میں نور حق جلوہ فگن ہوجائے۔