عدم ثابت کسی صفت کا محل سے اس طرح زائل ہونا کہ اس محل میں یا اس کی نوع میں یا اس کی جنس میں اس صفت کی صلاحیت ہو۔