عرفیہ عامہ
وہ قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ موضوع کے لیے محمول کاثبوت یا سلب اس وقت تک دائمی ہے جب تک موضوع کی ذات وصف عنوانی کے ساتھ متصف ہے، جیسے بالدوام کل کاتب متحرک الأصابع ما دام کاتباً و لا شيء من النائم بمستیقظ مادام نائماً۔