عضو مفرد
وہ عضو جس کے جزو کی وہی تعریف ہو جو اس کے کل کی تعریف ہے یا جس کے جزو اور کل دونوں ایک ہی نام سے سمجھے جاتے ہوں جیسے ہڈی، کری،عضلہ، پٹھا، وتر، رباط، شریان، ورید، جھلی وغیرہ۔