غیب القلب

حق جل مجدہ‘ کی طرف سے ایسی حالت وکیفیت کا ورود کہ جس کے بعد انسان مخلوق سے حتیٰ کہ اپنی ذات تک سے غافل ہورہے ، اور صرف ذات حق میں محو اورفنا ہوجائے۔

error: Content is protected !!