فعل متعدی وہ فعل ہے جس میں فاعل کے ساتھ مفعول بہ کے ذکر کرنے کی بھی ضرورت ہو ، جیسے حفظ محمود الدرس یعنی محمود نے سبق یاد کیا۔