فعل (مقولہ)

وہ ہیئت جو کسی کو دوسری چیز میں اثر انداز ہونے کے وقت حاصل ہوتی ہے، جیسے مارتے وقت مارنے والے کی ہیئت۔

error: Content is protected !!