فلسفہ اولی

ایسے موجودات کا علم جو مادے کے محتاج تو نہ ہوں، لیکن مادے کے ساتھ ان کا تعلق ممکن ہو(دیکھو :حکمت الٰہیہ، علم کلی، الٰہی بالمعنی الا عم)۔

error: Content is protected !!