فلسفہ

ایساعلم جس کے ذریعے درمیانی صلاحیت کے انسان پر اس کی بشری طاقت کے بقدر موجودات خارجی وذہنی کے واقعی حالات کا اتنی مقدار و تعداد میں اس حد تک انکشاف ہوجائے کہ ان کی غایت مرتب اور محسوس ہوسکے۔

error: Content is protected !!