قضیہ حملیہ سالبہ وہ قضیہ ہے جس میں ایک چیز سے دوسری چیز کی نفی کی گئی ہو، جیسے راشد مدرسہ میں نہیں گیا۔