قضیہ معدولہ
وہ قضیہ حملیہ ہے جس میں حرف سلب موضوع، محمول یا دونوں کا جز بن رہا ہو، قضیہ معدولہ کی تین قسمیں ہیں : (۱) معدولۃ الموضوع (۲) معدولۃ المحمول (۳) معدولۃ الطرفین۔