قوت سامعہ

سننے کی قوت، یہ قوت آوازو ں کا ادراک کرتی ہے ،اس کا مقام وہ پٹھا ہے جو کان کے سوراخ میں بچھا ہوا ہے ،جس سے آواز کی لہروں اور موجوں کا احساس ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!