قیاس اقترانی حملی

وہ قیاس ہے جو صرف قضایا حملیہ سے مرکب ہو، جیسے زید انسان ہے، اور انسان جاندار ہے، لہذا زید جاندار ہے۔

error: Content is protected !!