لازم
جو شے سے جدا نہ ہوسکے ، یا جو شے سے خارج ہونے کے باوجود اس سے جدا نہ ہوسکے، یعنی لازم ایسی کلی عرضی ہے جس کا اپنے معروض سے جدا ہونا محال ہو، جیسے انسان کا سانس لینا اور مچھلی کا تیرنا وغیرہ۔۔
لازم کی دو قسمیں ہیں: (۱) لازم ماہیت (۲) لازم وجود۔
لازم کی دو قسمیں اور بھی ہیں : (۱) لازم بین (۲) لازم غیر بین۔