لامسہ
اعصاب کی وہ قوت جو تمام بدن میں پھیلی ہوئی ہے جس کو چھونے کے بعد حرارت وبرودت اور متعدد کیفیات وحالات کا ادراک واحساس ہوجاتا ہے۔