متواترات
وہ قضایا ہیں جن کے مضمون پر یقین اتنی بڑی جماعت کے خبر دینے سے حاصل ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عقل باور نہ کرے، جیسے محمد ﷺ دنیا میں تشریف لا چکے ہیں۔