مری غذا کی نالی جو حلق سے شروع ہوکر معدے تک پہنچتی ہے اور جس کی راہ سے غذا کھانا پینا دوا وغیرہ معدے میں پہنچتی ہے۔