مشاہدات
وہ قضایا ہیں جن کے مضمون پر یقین حواس ظاہرہ یا حواس باطنہ کے ذریعہ حاصل ہوا ہو، مشاہدات کی دو قسمیں ہیں: (۱) حِسِّیات (۲) وجدانیات