مصادرہ علی المطلوب
مدعیٰ کو عین دلیل یا جزء دلیل بنا دینا، یا یہ کہ دلیل کی صحت ، مدعیٰ پر موقوف ہو، یا دعویٰ اور دلیل ایک کر دی جائے۔