معرف – قول شارح
ایسے نامعلوم تصورات کو جاننا جو مجہول تصورات تک پہنچانے والے ہوں انہیں معرف اور حجت کہتے ہیں، جیسے کسی شخص کو حیوان اور ناطق کا علم ہے، اس نے دونوں کو ملایا تو حیوانٌ ناطقٌ ہوا، یعنی وہ جاندار مخلوق جو عقل کامل رکھنے والی ہو، اس سے اس کو انسان نامعلوم کا علم حاصل ہوگیا ، اسے قول شارح بھی کہا جاتا ہے۔